10/10/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ !!
ڈھونڈو گے ملکوں ملکوں ملنے کے نہی نایاب ہم
پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائینسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان خالق حقیقی سے جا ملے !! اللّه انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین !!
بے شک ہم سب کو جانا ہے مگر وہ تاریخ کے سنہرے پنوں میں امر ہو گئے پاکستان انکی خدمات کو تا حیات یاد رکھے گا !! اللّه ان پر اپنی رحمت نازل کرے !! آمین