Salman Wholesale Dealer

Salman Wholesale Dealer We sell All Cleaning Products , Like Wiper Brush Broom Mop And Other Household Items At Wholesale Rate.

02/05/2026

Steel Wire Sponge - Best For Daily Use

28/04/2026

Wiper Brush Broom Available at Wholesale Rates

super glue book chuha kitab
27/04/2026

super glue book chuha kitab

کیا آپ میں سے کسی نے اس کمپنی کی سٹیل کی برتن جالی استعمال کی ہے۔ اگر کسی نے کی ہے تو وہ اس پوسٹ کو لائک شئیر کریں اور ج...
25/04/2026

کیا آپ میں سے کسی نے اس کمپنی کی سٹیل کی برتن جالی استعمال کی ہے۔ اگر کسی نے کی ہے تو وہ اس پوسٹ کو لائک شئیر کریں اور جیتے انعام اور اگر نہیں کی تو اس پوسٹ کو لائیک اور شئیر کر کے سلمان ہول سیل ڈیلر گلی امام بارگاہ سے فری میں حاصل کریں۔
terms & condition apply
#
Stainless Steel Scrubber

WipeDry Stainless Steel Cleaning Mesh Pad Available at wholesale rates
25/04/2026

WipeDry Stainless Steel Cleaning Mesh Pad Available at wholesale rates

اگر کوئی بھائی چھریاں یا ٹوکے بناتا ہے تو رابطہ کرے۔مجھے ہول سیل بیچنے کے لیے ڈائریکٹ مینوفیکچرر سے مال چاہیے۔سلمان ہول ...
24/04/2026

اگر کوئی بھائی چھریاں یا ٹوکے بناتا ہے تو رابطہ کرے۔
مجھے ہول سیل بیچنے کے لیے ڈائریکٹ مینوفیکچرر سے مال چاہیے۔
سلمان ہول سیل ڈیلر
گلی امام بارگاہ شوز مارکیٹ ساہیوال

#ہولسیل #مینوفیکچرر #چھریاں #ٹوکے

23/04/2026

Hand Fan (Hath wali pankhi ) wholesale rates par datyab ha.

آج مجھے ایک 100 روپے کا نوٹ ملا، جس پر کسی نے اپنے ہاتھ سے کچھ لکھا ہوا ہے۔ صاف لگ رہا ہے کہ یہ کوئی عام نوٹ نہیں، بلکہ ...
20/04/2026

آج مجھے ایک 100 روپے کا نوٹ ملا، جس پر کسی نے اپنے ہاتھ سے کچھ لکھا ہوا ہے۔ صاف لگ رہا ہے کہ یہ کوئی عام نوٹ نہیں، بلکہ کسی کی یاد، کسی کا پیغام، یا شاید کسی کی محبت کی نشانی ہے ❤️

دل نے کہا کہ یہ جس کا بھی ہے، اسے واپس ملنا چاہیے… کیونکہ ایسی چیزوں کی قیمت پیسوں سے نہیں، احساسات سے ہوتی ہے۔

اگر یہ نوٹ آپ کا ہے یا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جس نے اس پر کچھ لکھا تھا، تو پلیز سلمان ہول سیل ڈیلر گلی امام بارگاہ جوگی چوک ساہیوال سے آ کر لیں لے ۔ میں پوری کوشش کروں گا کہ یہ اس کے اصل مالک تک پہنچ جائے 🙏

📩 انباکس کریں یا کمنٹ کریں

Paradise Bright Steel Scourer Available at  Wholesale Rate
17/04/2026

Paradise Bright Steel Scourer Available at Wholesale Rate

16/04/2026
یہ مضبوط پٹیاں خاص طور پر گندم باندھنے کے لیے تیار کی گئی ہیں 🌾✔️ گندم کی گٹھڑی مضبوطی سے باندھتی ہیں✔️ ٹوٹنے یا ڈھیلی ہ...
16/04/2026

یہ مضبوط پٹیاں خاص طور پر گندم باندھنے کے لیے تیار کی گئی ہیں 🌾

✔️ گندم کی گٹھڑی مضبوطی سے باندھتی ہیں
✔️ ٹوٹنے یا ڈھیلی ہونے کا مسئلہ نہیں
✔️ بار بار استعمال کے قابل
✔️ کسانوں کے لیے آسان اور تیز کام
سلمان ہول سیل ڈیلر گلی امام بارگاہ شوز مارکیٹ سے ہول سیل ریٹ پر حاصل کریں ۔
0309-0509230

Address

Gali Imam Bargah Shoes Market, Jogi Chowk Sahiwal
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Wholesale Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share