Power Nikhar Washing powder

Power Nikhar Washing powder Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Power Nikhar Washing powder, Sahiwal.

17/05/2024
21/02/2024

نیند سے بیدار ہونے کی سنتیں
1 چہرے پر سے نیندکے آثار کو ہاتھ سے مٹانا:
ایک حدیث میں ہے کہ
’’ صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوکر اٹھے اور نیند کے آثار کو ختم کرنے کیلئے چہرے پر ہاتھ پھیرنے لگے۔‘‘ [مسلم]
امام نووی رحمہ اللہ اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسی حدیث کے پیش نظر نیند سے بیدار ہونے کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنے کو مستحب قرار دیا ہے۔
2 بیدار ہونے کی دعا پڑھنا:
﴿اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ أحْیَانَا بَعْدَ مَا أمَاتَنَا وَإلَیْہِ النُّشُوْرُ﴾
’’ تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیااور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‘‘ [بخاری]
3 مسواک کرنا:ایک حدیث میں ہے کہ:
’’ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کی نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کے ساتھ منہ صاف کرتے۔‘‘ [بخاری،مسلم]
4 ناک جھاڑنا:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
’’ تم میں سے کوئی شخص جب نیند سے بیدار ہو تو وہ تین مرتبہ ناک کوجھاڑے،کیونکہ شیطان اس کے نتھنوں میں رات گذارتا ہے۔‘‘[بخاری،مسلم]
5 دونوں ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونا:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
’’ تم میں سے کوئی شخص جب نیند سے بیدار ہو تواس وقت تک اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈبوئے جب تک اسے تین مرتبہ دھو نہ لے۔‘‘ [بخاری،مسلم]

کم قیمت بہترین دھلائی۔تو آج ہی گھر لائیں۔پاور نکھار واشنگ پاؤڈر
22/08/2023

کم قیمت بہترین دھلائی۔تو آج ہی گھر لائیں۔پاور نکھار واشنگ پاؤڈر

جمعہ مبارک۔۔۔۔
11/08/2023

جمعہ مبارک۔۔۔۔

بے شک۔۔۔۔۔
10/08/2023

بے شک۔۔۔۔۔

پاور نکھار واشنگ پاؤڈر ہی کمال ہے 👌👌
04/08/2023

پاور نکھار واشنگ پاؤڈر ہی کمال ہے 👌👌

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power Nikhar Washing powder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Power Nikhar Washing powder:

Share