29/07/2026
میونسپل کمیٹی صادق آباد
محترم جناب زوہیب افضل صاحب چیف آفیسر نے آج شہر کے مختلف علاقوں بالخصوص رستم کالونی، اسلم ٹاؤن، عقب زکریا گارڈن، منٹھار روڈ، کے ایل پی روڈ، ہسپتال روڈ کا وزٹ کیا۔
مین ہول کورز کی خود انسپکشن کی اور وینچنگ مشین کی ورکنگ کا مکمل جائزہ لیا۔