18/02/2026
ڈسٹرکٹ چیئرمین چیمبر آف پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن رحیم یارخان
جناب سردار طارق ابراہیم المعروف سردار ٹوکہ جٹ کی جانب سے نو منتخب الیکٹرانک میڈیا باڈی کے اعزاز میں الیاس دبنہ کڑاہی پر پرتکلف عشائیہ اور میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر عدن نور کو خصوصی آنر سے نوازا گیا اور شال پہنائی گئی۔
اپنی تقریر میں سردار طارق ابراہیم نے کہا:
“جب بھی دوستوں کی محفل میں عدن نور کا ذکر ہوتا ہے تو میں کہتا ہوں، یہ بیٹی نہیں یہ بیٹا ہے۔”
خصوصی شکریہ:
میڈم خالدہ صاحبہ،
چوہدری ساجد اقبال صاحب،
چوہدری ذوالفقار گل صاحب