26/10/2026
اوکاڑہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت شہر بھر میں صفائی آپریشن تیزی سے جاری ہے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ محمد اکرام ملک کی ہدایات پر مینجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی اوکاڑہ احمد سلیم چشتی کی نگرانی میں شہر علاقوں میں صفائی ستھرائی کے اقدامات جاری ہیں ڈسٹرکٹ منیجر علی رضا جبکہ سارکو پروجیکٹ مینیجر محمد رضوان ظفر اور تحصیل مینیجر ارسلان احمد فیلڈ میں صفائی آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں صفائی ٹیمیں دستی جھاڑو، نالیوں کی ڈی سلٹنگ، ویسٹ کلیکشن میں مصروف ہیں، جبکہ زیرو ویسٹ آپریشن کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے
Suthra Punjab
Deputy Commissioner Okara
Maryam Nawaz Sharif
Local Government & Community Development Department, Punjab
Team MNS