Sitara Zarai Traders

Sitara Zarai Traders Target zari Markaz Ali Akber Group

24/02/2023
24/02/2023

ADDA 5 CHAK

ہیپی کاؤ   HAPPY COW   Iسدا بہار چارے کا ہائبرڈ بیجامریکہ سے درآمد شدہ ہائبرڈ بیج جس سے ملےسدا بہار چارہ، 5 سے 6 مرتبہ ک...
24/02/2023

ہیپی کاؤ HAPPY COW I
سدا بہار چارے کا ہائبرڈ بیج
امریکہ سے درآمد شدہ ہائبرڈ بیج جس سے ملے
سدا بہار چارہ، 5 سے 6 مرتبہ کٹائی
میٹھا رس بھرا، جانوروں کی مرغوب غذا، زود ہضم
8 سے 10 فٹ تک قد، سبز چارہ اور سائیلج کیلئے موزوں
تیز اور جاندار بڑھوتری، ہر کٹائی کے بعد بمپر پیداوار
تنے سے لیکر آخر تک پتوں کا زیادہ تناسب
50 سے 60 دن تک چارہ پہلی کٹائی کیلئے تیار
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ
معیاری زرعی مصنوعات، صرف ٹارگٹ کے پاس
ADDA 5 chak

ڈیٹیکٹر کا ہر دانہ جاندار، لائے ہر فصل میں بہارڈیٹیکٹر 0.3 فیصد فپرونل (گرینوول)جس سے ملےمکئی، کماد اور چاول کی فصل میںت...
24/02/2023

ڈیٹیکٹر کا ہر دانہ جاندار، لائے ہر فصل میں بہار
ڈیٹیکٹر 0.3 فیصد فپرونل (گرینوول)
جس سے ملے
مکئی، کماد اور چاول کی فصل میں
تنے کی سنڈیوں سے مکمل نجات
ڈیٹیکٹر وسیع دائرہ اثر، دیر پا اثر، محفوظ فصل
ڈیٹیکٹر کھانے اور چھونے سے کرے سنڈیوں کا خاتمہ
ڈیٹیکٹر کے استعمال سے ملے تندرست و توانا فصل
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ
کسان بھائی اپنی فصل کیلئے ہمیشہ معیاری زرعی مصنوعات کا ہی انتخاب کریں۔

ایکٹیوول میں موجودا مائینو ایسڈز اور نامیاتی مرکبات کی بدولت پودے میں خوراک سازی کاعمل تیزایکٹیوول پودوں کی بھرپور بڑھوت...
24/02/2023

ایکٹیوول میں موجودا مائینو ایسڈز اور نامیاتی مرکبات کی بدولت پودے میں خوراک سازی کاعمل تیز
ایکٹیوول پودوں کی بھرپور بڑھوتری، سرسبز و شاداب فصل، فصل گرنے سے محفوظ
ایکٹیوول سے بنے فصل کا زیادہ جھاڑ جس سے ملے پیداوار شاندار
ایکٹیوول کے اسپرے سے فصل رہے وائرس کے حملے سےمحفوظ
ایکٹیوول زیادہ پھول اور پھل کے حصول میں مددگار
کسان بھائی اپنی فصل کیلئے ہمیشہ معیاری زہروں/مائیکرونیوٹرنٹس کا ہی انتخاب کیا کریں۔ شکریہ
قیمت: 875 روپے (500 ملی لیٹر)

Address

Adda 5 Chak Near Sabzi Mandi
Nankana Sahib

Telephone

+923041417935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitara Zarai Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share