DJC"Ali Akbar Group""Meelad Official"

DJC"Ali Akbar Group""Meelad Official" Pesticides information And Field Services

05/01/2024
28/11/2023

ڈی جے سی کا
گولڈ سٹار 60 ڈبلیو جی
جنگلی جئی، بلی بوٹی، دمبی سٹی، باتھو۔۔۔
گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ
وہ بھی دو نہیں صرف ایک سپرے سے۔۔۔۔
ڈی جے سی کا ہر قدم، کسان کے ہمقدم
جب بات ہو معیار کی تو کسان بھائیوں کا انتخاب، صرف علی اکبر گروپ کی مصنوعات

*پوٹاش*ایک ایسا نام جو ڈی اے پی اور یوریا کے بعد تیسرے نمبر پر لیا جاتا ہے۔کوئ بھی فصل ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور...
17/10/2023

*پوٹاش*

ایک ایسا نام جو ڈی اے پی اور یوریا کے بعد تیسرے نمبر پر لیا جاتا ہے۔
کوئ بھی فصل ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور دے گا۔

*پوٹاش کیوں ضروری ہے؟*

1: پوٹاش کی مثال ایک مستری کی سی ہے یعنی تمام کھادوں کو ان کی ضرورت کی جگہ تک پہنچانا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔

2: یہ پوٹاش ہی ہے جو قد کو حد سے ذیادہ بڑھنے نہیں دیتا۔

3: یہ پوٹاش ہی ہے جو پتوں، پھولوں اور پھلوں اور بیجوں کو بر وقت اور ضرورت کے مطابق خوراک مہیا کرتا ہے۔
4: یہ پوٹاش ہی ہے جو پودے میں خوراک کی ترسیل میں اضافہ کرتا ہے۔
5: یہ پوٹاش ہی ہے جو پودے کی قوت و مدافعت کو بڑھاتاہے۔
6: یہ پوٹاش ہی ہے جو گندم, مکئی ،دھان کے دانے کا سائز اور وزن بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
۔پوٹاش کے استعمال کے لیے #علی اکبر گروپ کی سپریم کا انتخاب کریں۔

Today farmer meeting aboutWheat seedSuper raya Canola
05/10/2023

Today farmer meeting about
Wheat seed
Super raya
Canola

Coming SoonWheat HerbicideNATIVE  43% WDGActive Ingredients:Florasulam: .................. 07g/kg (0.7% w/w)Mesosulfuro...
28/09/2023

Coming Soon
Wheat Herbicide
NATIVE 43% WDG
Active Ingredients:
Florasulam: .................. 07g/kg (0.7% w/w)Mesosulfuron Methyl: ..... 10g/kg (1% w/w)
MCPA: ..................... 413g/kg (41.3% w/w)
New Cross Spectrum wheat weedicide
Launched by
Djc Ali Akbar group.
گندم میں موجود
چوڑے اور نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا مکمل کنٹرول۔
اپنا زرعی مرکز پر دستیاب ہے۔

Today farmer meetingPointr= ltrGlazerGlazer super=4kgSupreme=10and 25 kgTop care=10kgAward. 8 kg
22/09/2023

Today farmer meeting
Pointr= ltr
Glazer
Glazer super=4kg
Supreme=10and 25 kg
Top care=10kg
Award. 8 kg

Today a farmer MeetingAbout discussPointr ltrGlazer 50 gmDefender 60gmStarter 1kg
16/09/2023

Today a farmer Meeting
About discuss
Pointr ltr
Glazer 50 gm
Defender 60gm
Starter 1kg

Alhamdulillah     Super     ke Hamqadam
15/09/2023

Alhamdulillah



Super


ke Hamqadam

Address

Ali Pur
Multan
MEELAD7998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DJC"Ali Akbar Group""Meelad Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share