Alkhidmat Samar Bagh

Alkhidmat Samar Bagh Serve the deprived ones; help the needy ones.

We offer you digital skills like Graphic-Design Digital-Marketing Web-development, Amazon, python, office automation, AI, cyber security and many more!

Big shout out to my newest top fans! 💎 Bashir Ahmad, Abd Writes, Kamran KhanDrop a comment to welcome them to our commun...
31/05/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Bashir Ahmad, Abd Writes, Kamran Khan

Drop a comment to welcome them to our community, fans

عید الاضحیٰ کے موقع پر خدمتِ انسانیت کا سفر جاری رہاالحمدللہ! عید الاضحیٰ کے تینوں دن الخدمت ہسپتال تیمرگرہ کی ایمرجنسی،...
30/05/2026

عید الاضحیٰ کے موقع پر خدمتِ انسانیت کا سفر جاری رہا

الحمدللہ! عید الاضحیٰ کے تینوں دن الخدمت ہسپتال تیمرگرہ کی ایمرجنسی، گائنی، لیبارٹری، فارمیسی اور تشخیصی خدمات بلا تعطل عوام الناس کے لیے فعال رہیں۔

ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف اور دیگر عملے نے عید کی خوشیوں کے باوجود اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہوئے مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کیں۔

تین دنوں کی مجموعی کارکردگی خدمتِ خلق کے اس عزم کی عکاس ہے کہ الخدمت ہسپتال ہر خوشی اور ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین، ڈاکٹرز، عملے اور رضاکاروں کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

 #وضاحت۔عید کے تیسرے روز اے وی ٹی خیبر نیوز کے فلاحی ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ کی ٹیم نے الخدمت آفس میں یتیم بچوں اور اسٹ...
30/05/2026

#وضاحت
۔
عید کے تیسرے روز اے وی ٹی خیبر نیوز کے فلاحی ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ کی ٹیم نے الخدمت آفس میں یتیم بچوں اور اسٹریٹ چلڈرن کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے "عید اسپیشل ٹرانسمیشن" کا انعقاد کیا۔ تقریباً 40 منٹ دورانیے کے اس پروگرام میں اے وی ٹی کے اینکرز زکی الرحمن، مینہ شمس، رضیہ مرزا، حرا اور شاہد ملنگ بھی شامل تھے۔
پروگرام میں بچوں نے نعت، ملی نغمے اور اقوالِ زریں پیش کیے، جبکہ اس موقع پر خیبر نیوز کے اینکرز نے بھی بچوں کے ساتھ اُن کی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس پروگرام کا واحد مقصد عید کے موقع پر یتیم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا تھا۔
اس موقع پر اے وی ٹی خیبر کے اینکرز نے 13 جون کو مردان اسپورٹس کمپلیکس، مردان میں ہونے والے الخدمت بنو قابل پروگرام کے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے پیغامات بھی ریکارڈ کرائے اور کہا کہ حافظ نعیم الرحمن صاحب نے کراچی سے جس انقلابی پروگرام کا آغاز کیا تھا، الخدمت بنو قابل کی صورت میں اب وہ پورے ملک میں ایک برانڈ بن چکا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے آپ کو الخدمت بنو قابل پروگرام کے ساتھ رجسٹرڈ کریں اور 13 جون کو مردان میں ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں شریک ہوں۔
اس پروگرام کے آخری حصے میں دفتر کے ٹاپ فلور پر شرکاء کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا تھا۔ وہاں کھانے سے قبل ساوی کے منتظمین نے شاہد ملنگ کے ذریعے بچوں کو رحمان بابا کا کلام سنایا۔ چونکہ یہ پروگرام کے ایجنڈے میں شامل نہیں تھا، اس لیے چند منٹ بعد صدرِ صوبہ صاحب نے ساوی کے منتظمین سے پروگرام ختم کرنے کا کہا۔ اسی دوران کھانا لگ چکا تھا۔ بعد ازاں ساوی کے سوشل میڈیا پیج سے ایک مختصر کلپ وائرل ہوئی، جس پر ہم نے ساوی کے منتظمین کو توجہ دلائی تو انہوں نے وہ کلپ ہٹا دی۔
الخدمت فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارہ ہے۔ اس ادارے کے تمام امور طے شدہ پروٹوکولز اور ضابطۂ اخلاق کے مطابق چلتے ہیں۔ اس ادارے سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد رابطہ رکھتے ہیں، بالخصوص میڈیا سے وابستہ افراد مختلف پروگراموں کی کوریج اور الخدمت کے فلاحی کاموں کو میڈیا کے ذریعے اجاگر کرنے کے لیے آفس کا دورہ کرتے ہیں۔ تاہم تمام پروگرام ضابطۂ اخلاق کے مطابق انجام دیے جاتے ہیں۔
یہ پروگرام بھی اسی ضابطۂ اخلاق کے مطابق منعقد ہوا۔ مذکورہ 2 تا 3 منٹ کا کلپ پروگرام کے اختتام کے بعد کھانے کے انتظار کے دوران ریکارڈ ہوا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ پورے پروگرام کے آخری حصے میں غیر ارادی طور پر جو کچھ ہوا، وہ ہمارے ایجنڈے کا حصہ نہیں تھا۔ مجموعی طور پر ایسی سرگرمیاں نہ تو ہمارے پروگرام کا حصہ ہیں اور نہ ہی ہم اُن کی ترویج کو درست سمجھتے ہیں۔ ہماری تمام تر توجہ خدمتِ خلق، خدمتِ انسانیت اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات پر مرکوز ہے، اور یہی ہمارا بنیادی فریضہ ہے۔
اس پر ہمیں افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔

30/05/2026

مصر: عید کے دوسرے روزصدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے قاہرہ میں موجود مہاجر فلسطینی خاندانوں اور بچوں سے ملاقات کی۔

صدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے غزہ کے مہاجر فلسطینی بچوں سے ملاقات کی، اظہارِ شفقت کیا اور عیدی تقسیم کی۔ انہوں نے مہاجر فلسطینی خاندانوں میں قربانی کا گوشت بھی تقسیم کیا۔ صدر الخدمت مصر میں مہاجر فلسطینی خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر عید الاضحیٰ قاہرہ میں گزار رہے ہیں، جہاں پر وہ الخدمت کے تحت مہاجر فلسطینی خاندانوں کے لیے کی جانے والی قربانی کی خود نگرانی کر رہے ہیں اور فلسطینی خاندانوں میں گوشت تقسیم کر رہے ہیں

30/05/2026

الخدمت فاؤنڈیشن اپ کو مایوس نہیں کریں گے ۔
اپ کے عطیات بر سے بہر تک مستحقین کو پہنچائیں گے ۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر چرمِ قربانی مہم میں مختلف یونین کونسلز اور ویلیج کونسلز نے بھرپور حصہ لیتے ہوئے قابلِ قدر کارکردگی...
29/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر چرمِ قربانی مہم میں مختلف یونین کونسلز اور ویلیج کونسلز نے بھرپور حصہ لیتے ہوئے قابلِ قدر کارکردگی دکھائی۔ مجموعی طور پر کارکنان اور رضاکاروں کی محنت اور عوامی تعاون سے بڑی تعداد میں کھالیں جمع کی گئیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

🔹 یونین کونسل درنگال — 178 کھالیں
🔹 کامبٹ ویلج کونسل — 93 کھالیں
🔹 لیکوڑ —170 کھالیں
🔹 غوڑا بانڈا — 159 کھالیں
🔹 تنگی بالا — 128 کھالیں
🔹 صدبرکلے — 128 کھالیں
🔹 نوکوٹ و رحیم آباد — 120 کھالیں
🔹 معیار — 110 کھالیں
🔹 شینا تنگی — 90 کھالیں
🔹 یونین کونسل مسکینی-- 260
🔹 دامتل ویلیج کونسل — 75 کھالیں
🔹 ویلج کونسل قندہاری — 72 کھالیں
🔹ویلج کونسل سورہ غونڈئ — 103 کھالیں
🔹 ویلج کونسل کوٹکے جبگئی — 48 کھالیں
🔹 بادین گنڈیری — 47 کھالیں
🔹 ثمر باغ — 45 کھالیں
🔹 ویلج کونسل شونٹالہ— 24 کھالیں
🔹 سنگ پارا — 36 کھالیں

ہم تمام ذمہ داران، رضاکاران اور اہلِ علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس فلاحی مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ سب کی محنت کو قبول فرمائے اور خدمتِ انسانیت کے اس جذبے کو مزید فروغ دے۔ آمین۔

 #الحمدللہ!عیدالاضحیٰ کے موقع پر تحصیل ثمرباغ میں چرمِ قربانی مہم بھرپور انداز میں چلائی گئی جس میں تمام ویلیج کونسلز نے...
29/05/2026

#الحمدللہ!
عیدالاضحیٰ کے موقع پر تحصیل ثمرباغ میں چرمِ قربانی مہم بھرپور انداز میں چلائی گئی جس میں تمام ویلیج کونسلز نے نہایت ذمہ داری، جذبے اور تعاون کے ساتھ حصہ لیا۔ یہ اجتماعی کاوش خدمتِ خلق کے جذبے کی بہترین مثال ہے۔

کارکردگی کے لحاظ سے:

🥇 پہلی پوزیشن: ویلج کونسل لیکوڑ :170

🥈 دوسری پوزیشن: غوڑا بانڈا: 159

🥉 تیسری پوزیشن: تنگی بالا اور صبر کلے: 128٫ 128

🏅 چوتھی پوزیشن: مسکینی کلالان: 122

ہم تمام ذمہ داران، رضاکاران اور اہلِ علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ سب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور خدمت کے اس جذبے کو مزید مضبوط بنائے۔
آمین۔

fans

15/05/2026

Soft skills classes highlights
Bano qabil campus
Iqra school and college samar bagh dir lower

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Abd Writes, Mian Hunain Zada, Kamran Kha...
13/05/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Abd Writes, Mian Hunain Zada, Kamran Khan, Ramzan Ullah Barikaaw, Yasir Ali, A Latif, Muhsin Habib Mashwani

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Khan, Ihsan Danish
13/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Khan, Ihsan Danish

Address

Qandary
Mayar
18550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Samar Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share