27/05/2026
سنتِ ابراہیمی کا جذبہ اور قربانی کی خوشی! 🐏✨
MY Friends Trading Company (Pvt)Ltd.
آپ کو اور آپ کے پورے خاندان کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک! 🌙
اللّٰہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور نیک اعمال کو قبول فرمائے۔ اس عید کے موقع پر اپنے اردگرد موجود مستحقین اور ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں لازمی شامل کریں۔ 🤝❤️