ARAR Solid Waste Management

ARAR Solid Waste Management “Serving Gujrat and Kharian with top tier waste management solutions! We are fully active and committed to quality service.

To maintain cleanliness, your cooperation is vital your support fuels our mission for a cleaner city”

26/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن سُتھرا پنجاب کے تحت، ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی گجرات مجاہد عباس کی خصوصی ہدایات پر عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر جلوسوں کے روٹس پر خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا۔

شہر کو صاف، ستھرا اور خوبصورت رکھنے کے لیے سُتھرا پنجاب کی ٹیمیں متحرک رہیں۔




26/08/2026
26/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن سُتھرا پنجاب کے تحت، ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی گجرات مجاہد عباس کی خصوصی ہدایات پر عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر جلوسوں کے روٹس پر خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا۔

شہر کو صاف، ستھرا اور خوبصورت رکھنے کے لیے سُتھرا پنجاب کی ٹیمیں متحرک رہیں۔





ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی نے ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی گجرات مجاہد عباس کے ہمراہ پیر سید احمد سعید شاہ گجر...
25/08/2026

ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی نے ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی گجرات مجاہد عباس کے ہمراہ پیر سید احمد سعید شاہ گجراتی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہِ ولایت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ربیع الاول کے جلوس کے روٹس پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔




وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ”ستھرا پنجاب“ کے تحت اور ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی کی خصوصی ہ...
24/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ”ستھرا پنجاب“ کے تحت اور ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی کی خصوصی ہدایات پر، ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی گجرات، مجاہد عباس کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق شکایات کے فوری ازالے اور فیلڈ سے متعلق اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر فیلڈ مانیٹرنگ کو مزید مؤثر بنانے، شکایات کے بروقت حل کو یقینی بنانے اور صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔




وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت، ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی کی خصوصی ہدایات...
24/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت، ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی کی خصوصی ہدایات پر ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی, گجرات مجاہد عباس نے ڈسٹرکٹ مینیجر گجرات نقاش کبیر، اور پراجیکٹ مینیجر گجرات ملک عاطف منیر کے ہمراہ گجرات شہر کا دورہ کیا۔
دورانِ دورہ انہوں نے سرگودھا روڈ گجرات کا تفصیلی معائنہ کیا، جہاں صفائی کی مجموعی صورتحال، ویسٹ کلیکشن اور آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔




وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن “ستھرا پنجاب” کے تحت صفائی کے اقدامات جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورا...
24/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن “ستھرا پنجاب” کے تحت صفائی کے اقدامات جاری ہیں۔
ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی، گجرات مجاہد عباس کی ہدایات پر تحصیل گجرات میں صفائی کے مؤثر اقدامات انجام دیے۔ اس اقدام کا مقصد شہر کو تعفن اور گندگی سے محفوظ رکھنا ہے۔
آئیں، مل کر گجرات کو صاف، ستھرا اور خوبصورت شہر بنائیں۔




Address

140-A, Shadman-II
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARAR Solid Waste Management posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARAR Solid Waste Management:

Shortcuts

Share