23/11/2025
اظہارٍ عمران
کوٸ نہیں جو تجھے وفا کے بدلے جفا دے
اس فانی دنیا سے دل لگانے کی سزا دے
بدل دے تیرے شب و روزٍ خوش نصیباں
خواہیشوں , تیرے ارمانوں کا گلہ دبا دے
چھین لے تجھ سے ھرآساٸش ,آرام و سکوں
کرے رسوا , بدنامیاں تیرے نام کرا دے
چین راس آتا نہیں تجھے , اللہ جانے کیوں
بھٹکا دے بن میں یا دشت و صحرا دے
تیری جگہ نہیں اس عالمٍ بیزار میں عمران
تو خود ھی اپنے لیے الگ فانی جہاں بسا دے