14/07/2024
دنیاوی خواہشات اور مقابلے کی دوڑ میں انسان اپنے مقصد سے عاجز ہو جاتا ہےاور اپنے رب کو بھول جاتا ہے ۔لیکن
آپ جتنے پرانے ہوتے جائیں گے اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے۔
گزرتی عمر آپ کو عاجز کر دے گی۔ پھر احساس ہوگا کہ آپ نے زندگی کا بہترین اور قیمتی وقت بیکار خواہشات میں ضائع کر دیا۔۔۔۔۔!!!
جو وقت بچا ہے دعا ہے اللہ پاک کی عبادت اور محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی سنتوں پر عمل پیرا ہو کر گزرے تاکہ آخرت سنور جائے
دعاؤں کا منتظر ,, !,, قمر ھاشمی