Marhaba Spray Center

Marhaba Spray Center All pestside producte are avialabale...

11/04/2021
مکھیاں، مچھر، چیچڑ، جوئیں، پسو کا تدارک۔۔۔!موجودہ موسم میں مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہے۔یہ نہ ص...
02/04/2021

مکھیاں، مچھر، چیچڑ، جوئیں، پسو کا تدارک۔۔۔!

موجودہ موسم میں مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہے۔

یہ نہ صرف جانوروں کےلیے تکلیف دہ ہوتے ہیں اور دودھ گوشت کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتے ہیں بلکہ جانوروں میں کئی خطرناک بیماریاں بھی پھیلاتے ہیں۔بلکہ انسانوں میں

بیماریوں کو پھیلانے میں سب سے زیادہ مکھیوں اور مچھروں کا کردار ہوتا ہے۔
نوٹ کریں کہ گرمیوں میں ساڑو انگیاری یا میسٹائٹس بڑھ جاتا ہے، اس کی ایک بڑی اور اہم وجہ مکھیاں ہیں۔
کیونکہ مکھیاں گندگی سے جراثیم کو جانور کے تھنوں تک لے جاتی۔
مکھیوں، مچھروں کی وجہ سے جانور ہر وقت اپنی دم کان اور جلد ہلاتا رہتا ہے جس سے دودھ کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے کیونکہ کہ جانور پریشان رہتا ہے، سٹریس میں ہوتا ہے اور چارہ خوراک بھی سکون سے نہیں کھاتا، حتیٰ کہ آرام سے بیٹھ اور جگالی بھی نہیں کر سکتا۔

کچھ مکھیاں، چیچڑوں اور مچھروں کی طرح ڈنگ مارنے والی یا کاٹنے والی بھی ہوتی ہیں جو جانوروں کے لئے شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے۔
مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کو مارنے کا ایک طریقہ کار ہے۔!
عمل ہوگا تو یہ کنٹرول ہونگے، نہیں تو کبھی دوائی کا قصور نکالیں گے اور کبھی مکھیوں کی ہٹ دھرمی کا۔

مکھی اپنی 25 سے 30 دن کی عمر میں میں تقریباً 500 انڈے دیتی ہے اور گرمیوں کے موسم میں انڈے سے مکھی بننے میں 8 سے 14 دن لگتے ہیں۔
مکھی اپنے انڈے کسی نہ کسی گندگی یا گوبر کے ڈھیر پر دیتی ہے اگر یہ چیزیں آپ کے فارم پر موجود ہیں تو مکھی کی افزائش نسل ہوتی رہے گی۔
اگر آپ مکھیوں کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو انکی انڈے دینے والی جگہوں کو کم یا ختم کریں۔ بالغ مکھی نے اپنی طبعی عمر یعنی 30-25 دن کے بعد مر ہی جانا ہے اگر آپ نے نے مکھی کے انڈوں یا لاروں والی جگہ کو کنٹرول نہیں کیا تو مکھیاں بھی آپ سے سے کنٹرول نہیں ہونگی۔

مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کا کیمیکل سے کنٹرول-:
لیمبڈا سائیھلوتھرن پاؤڈر Lancer 15wp کے 62.5 گرام 5سے6 لیٹر پانی میں مکس کرکے فارم کے اندر سپرے کریں جانوروں کے باندھنے والی جگہ پر بھی سپرے کر سکتے ہیں۔

لیمبدا سایھلوتھرنLancer 15wpبہت محفوظ دوا ہے،
House hold use product ہونے کی وجہ سے یہ گھر وں میں بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے

جانوروں کو شیڈ سے باہر نکال کر شیڈ میں سپرے کریں، چھت پر، کونے درزوں، دراڑوں میں، گوبر کے ڈھیر وغیرہ پر بھی۔
اگر باڑے یا شیڈ میں کرنا ہو تو دوائی کی مقدار62.5 گرام 5 لیٹر پانی کر سکتے ہیں۔۔۔
کیمکل کنٹرول کے مختلف طریقے۔۔۔!

سپرے مشین موجود ہے تو مشین کو اچھی طرح دھوئیں تاکہ سپرے ٹینکی میں پہلی استعمال ہوئی دوائی کا اثر نہ رہے

کوشش کریں اگر جانور کے جسم پر زخم ہے تو دوائی وہاں نہ لگائیں۔
۔
انشاءاللہ۔
کسان خوشحال پاکستان خوشحال
منجانب۔محمدحسین ریجنل سلیز منیجر انووا ایگری شلیوشن رحیم یار خان
Available At

Your choiceDaP Rs.5500OrTwo baig inofhaas Rs.3600
15/03/2021

Your choice
DaP Rs.5500
Or
Two baig inofhaas Rs.3600

معزز کاشتکار بھائیو....اسلام علیکم اس وقت ڈی اے پی( DAP )کے ریٹس اور افادیت کو مد نظر رکھتے ہوۓ *انوا ایگری شلیوشن *  کے...
07/03/2021

معزز کاشتکار بھائیو....اسلام علیکم
اس وقت ڈی اے پی( DAP )کے ریٹس اور افادیت کو مد نظر رکھتے ہوۓ *انوا ایگری شلیوشن * کے پاس اپنے کاشتکار کے لیے ایک بہترین اور جامع نفع بخش فرٹیلاٸزر پلان موجود ہے. جس سے نہ صرف روایتی کھادوں کی اجارہ داری کو کم کیا جا سکتا ہے بلکہ کاشتکار کو کم خرچ سے بہترین فصل کی زیادہ پیداوار حاصل کر کے انتہاٸ مستفید بھی کیا جاسکتا ہے۔

انوا ایگری شلیوشن کی
*انو فاس* کھاد( *innophoss * ) DAP کا ایک شاندار نعم البدل فاسفورسی کھاد ہے۔ DAP کی بجاۓ فاسفورسی کھاد (٪20 فاسفورس+ ٪15 نامیاتی کھاد+زندہ خوردبینی بیکٹیریا ) (پی ایچ بہت کم) جو کہ DAP کے مقابلے میں انتہاٸ کارگر، زندہ خوردبینی بیکٹیریا اور پی ایچ کم ہونے کی وجہ سے فوری حل پزیر اور فوری فصل کو دستیابی اور دیر پا results کی حامل خصوصیات والی ایک فاسفورسی، تیزابی کھاد ہے۔
انوا ایگری شلیوشن کی) انوفاس( کھاد *50 کلو فی بیگ (2 بیگ فی ایکڑ) استعمال کیا جا سکتا ہے....
تمام فصلوں کے لیے شاندار فاسفورسی کھاد.....
تو پھر دیر کس بات کی....
صرف انواایگری شلیوشن شاپ پر دستیاب ہے
Innova agri solutions بھرھتی رہے یہ دوستی
براے رابطہ , 03247770008
(Marhaba spray center
Old green markit khanpur)

01/03/2021

Address

Khanpur
7770008

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marhaba Spray Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share