29/08/2024
میرے ملک کا کسان بہت پریشان ہے میرے مالک!
ہماری خطاؤں کو درگذر فرما اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےصدقےاپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ہمیں اور آزمائش سےبچا۔یم پہ اپنے رحم و کرم کا معاملہ فرما۔آمین