Abbas Agro

Abbas Agro We Provides World Best Laser Land Level, Agriculture Implements And Dairy farm Machinery,

Agriculture

24/05/2026

پاکستان میں لیزر کیلئے سب سے پاور فل ٹرانسمیٹر ،100ایکڑ رینج ، 80گھنٹے بیٹری،واٹر پروف اور نہ ٹوٹنے والا،قیمت سب سے زیادہ🔥😳🤔

24/05/2026
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی زندگی اور رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ عباس ایگرو کی جانب سے آپ تمام اہل اسلام ک...
22/05/2026

اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی زندگی اور رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ عباس ایگرو کی جانب سے آپ تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک! 🤲✨

#پاکستان #زراعت #برکت

22/05/2026

عباس ایگرو: خدمت اور کوالٹی کا بہترین امتیاز! 🚜✨
مبارک ہو! شیخوپورہ میں عباس ایگرو کا ایک اور یونٹ ڈیلیور 🌾🏆
• ہمارا مقصد صرف لیزر بیچنا نہیں بلکہ اپنے کسان بھائیوں کی مکمل رہنمائی کرنا ہے۔ اس لئے ہماری ایکسپرٹ (ماہر) ٹیم موقع پر موجود ہے تاکہ فٹنگ اور initial setup بہترین طریقے سے ہو سکے۔
✅ماڈل ۲۰۲۶
اعلٰی کوالٹی کا میٹیریل✅
✅آن-سائٹ انسٹالیشن سروس
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں: 0303 4363452--03000605119

بڑی عید، بڑی آفر!اب خریدیں جدید ترین عباس ایگرو لیولر سسٹم اور حاصل کریں 150,000 روپے کا ڈسکاونٹ۔کم وزن، ایندھن کی بچت، ...
20/05/2026

بڑی عید، بڑی آفر!
اب خریدیں جدید ترین عباس ایگرو لیولر سسٹم اور حاصل کریں 150,000 روپے کا ڈسکاونٹ۔
کم وزن، ایندھن کی بچت، مکمل واٹر پروف اور ڈسٹ پروف الیکٹرانک سسٹم۔
پاکستانی کسانوں کے لیے بہترین انتخاب!

بکنگ اور معلومات کے لۓ رابطہ کریں

03034363452

14/05/2026

03034363452📞
عباس ایگرو: کسان کی ترقی، پاکستان کی خوشحالی! 🇵🇰🚜 ماشاءاللّٰہ! عباس ایگرو پر اعتماد کرنے کا شکریہ۔☺️✨
ہمارے ایک اور معزز کسان بھائی نے اپنے روشن مستقبل کے لیے لیزر لینڈ لیولر کا انتخاب کر لیا ہے۔ انوائس دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم زراعت میں بہتری کا حصہ بن رہے ہیں۔
دعا ہے کہ یہ مشین ان کے رزق اور فصل میں برکت کا ذریعہ بنے۔ آمین!🌾🤲🏻
آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے۔ اپنا لیزر آج ہی بک کروائیں!
ہمارا پتہ📍: ٹھوکر نیاز بیگ، رائیونڈ روڈ، لاہور
رابطہ نمبر: 03034363452 📞
゚ ゚

زمین برابر کریں، پانی بچائیں، فصل بڑھائیں!پاکستان میں بنا ہوا مضبوط لیزر لینڈ لیولر – لمبی بیٹری اور ریموٹ کنٹرول کے سات...
12/05/2026

زمین برابر کریں، پانی بچائیں، فصل بڑھائیں!
پاکستان میں بنا ہوا مضبوط لیزر لینڈ لیولر – لمبی بیٹری اور ریموٹ کنٹرول کے ساتھ۔

✔ واٹر پروف ٹرانسمیٹر
✔ 20 گھنٹے بیٹری ٹائمنگ
✔ 20,000mAh بیٹری
✔ ایک وقت میں دو لیولر چلانے کی صلاحیت

ابھی آرڈر کریں اور اپنی زمین تیار کریں!

Call / Whatsapp : 0300 0605119

زمین برابر کریں، پانی بچائیں، فصل بڑھائیں!پاکستان میں بنا ہوا جدید لیزر لینڈ لیولر – مضبوط، آسان اور قابلِ اعتماد✔ واٹر ...
12/05/2026

زمین برابر کریں، پانی بچائیں، فصل بڑھائیں!
پاکستان میں بنا ہوا جدید لیزر لینڈ لیولر – مضبوط، آسان اور قابلِ اعتماد

✔ واٹر پروف ٹرانسمیٹر
✔ 20 گھنٹے بیٹری ٹائمنگ
✔ ڈیجیٹل ڈسپلے کے ساتھ
✔ ریموٹ کنٹرول کے ساتھ

ابھی آرڈر کریں اور اپنی زمین تیار کریں!

Call / Whatsapp : 0300 0605119

09/05/2026

عباس ایگرو: خدمت اور کوالٹی کا بہترین امتیاز! 🚜✨
مبارک ہو! حاصل پور میں عباس ایگرو کا ایک اور یونٹ ڈیلیور 🌾🏆
• ہمارا مقصد صرف لیزر بیچنا نہیں بلکہ اپنے کسان بھائیوں کی مکمل رہنمائی کرنا ہے۔ اس لئے ہماری ایکسپرٹ (ماہر) ٹیم موقع پر موجود ہے تاکہ فٹنگ اور initial setup بہترین طریقے سے ہو سکے۔
✅ماڈل ۲۰۲۶
اعلٰی کوالٹی کا میٹیریل✅
✅آن-سائٹ انسٹالیشن سروس
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں: 0303 4363452--03000605119

Address

Ground Floor, 24-Lalazar Commercial Market Near Pizza Online Back Side Raiwind Road, Thokar Niaz Baig
Kasur

Telephone

+923034363452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Agro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Agro:

Share