02/08/2026
02-08-2026
نثار احمد صدیقی ٹاؤن، آرائیں گوٹھ، آباد لاکھاہ (ڈسٹرکٹ سکھر) — چہلمِ شہدائے کربلا کے موقع پر صفائی کے بہتر انتظامات کے لیے اہم دورہ!
فوکل پرسن ایڈمنسٹریشن سکھر سمندر بھٹو، اسسٹنٹ کمشنر بشریٰ منصور، ایریا مینیجر جہانزیب اسلم میمن اور دیگر حکام نے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔
دورے کے دوران امام بارگاہوں اور جلوس کے روٹس کا جائزہ لیا گیا تاکہ چہلم کے موقع پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے۔ اینڈیورینس پاکستان اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ٹیمیں تمام روٹس اور امام بارگاہوں کے اطراف صفائی کے لیے مکمل طور پر متحرک ہیں۔ 🤝🇵🇰
📞 شکایات و رائے کے لیے:
* ہیلپ لائن: 1128 📞
* واٹس ایپ:
0311-5111152 📱