05/07/2023
*انتہائی اھم پیغام*
.. *آج اور کل کیلئے گوگل نے کہا یہ قرآن پاک کی توہین کو نشر کرنا بند نہیں کرے گا* ، یہ سمجھتے ہوئے کہ کلپ ایک فکری آزادی ہے۔ اس لیے مسلم اسکالرز نے کمپنی کو وارننگ کے طور پر تمام اسلامی ممالک میں *گوگل اور یوٹیوب کا استعمال صرف دو دن کے لیے بند کرنے کی تجویز دینے کا فیصلہ کیا ہے* اور یہ باور کرایا کہ 26 سے زیادہ اسلامی ممالک اور ایک ارب 80 کروڑ کی آبادی قرآن پاک کی توہین قبول نہیں کرے گی۔ ایک دن کے گوگل کا مالی نقصان کا تخمینہ 210 ملین ڈالر ہے۔ براہِ کرم زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو متحرک کرنے کے لیے شائع کریں تاکہ قران کی فتح ھو۔ اور یہ اللہ کی کتاب کی بیحرمتی کرنے والے ذلیل ھوجائیں۔اس مسیج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے قرآن کی عظمت کو اور بھی روشن کریں۔ ان شاءاللہ اللہ تعالی سب کو اجر دیگا۔