19/05/2024
ھم نے اپنا پروجیکٹ HS آٹومیٹک کار واش کو بند کر دیا ہے ۔
HS Automatic Car Wash-Detailing Studio کی طرف سے ہم اپنے تمام دوستوں اور ہر دلعزیز کسٹمرز کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہے جن کی محبت اور تعاون سے تین سال کا بہترین عرصہ سروس اسٹیشن کے بزنس جڑانوالہ میں بڑے شہر کے مقابلے کی سہولت دینے کی کوشش کی۔اور اس منفرد کام سے لوگوں کا اعتماد جیتا۔
(بہت جلد HS گروپ ایک بار پھر نیو پروجیکٹ کے ساتھ واپس آے گا ۔آنے والے وقت میں بھی ھم آپ سب کے تعاون کے منتظر ھیں۔