01/09/2025
📢 فیول پرائس اپڈیٹ
حکومت کی جانب سے جاری کردہ تازہ نوٹیفکیشن کے مطابق:
⛽ پٹرول کی قیمتوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ بدستور برقرار ہیں۔
🚛 ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، جس سے ٹرانسپورٹ سیکٹر اور عام عوام کو کچھ حد تک ریلیف ملنے کی امید ہے۔