Gul Trader

Gul Trader Lpg gas News updates
Singal chola
Dubla chola
Iron~washing machine empty all quality

18/04/2026
لوکیشن گوجرانوالہ
15/04/2026

لوکیشن گوجرانوالہ

11/04/2026

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق، اٹلی کی وزیر اعظم نے اسلام آباد میں امن مذاکرات کی میزبانی پر وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور جن*گ بندی و مذاکرات کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے امن کے فروغ کے لیے اٹلی اور یورپی رہنماؤں کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا اور اس ضمن میں عالمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے لبنان میں جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کش/یدگی میں کمی اور پائیدار امن کے لیے مربوط اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923009173097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share