المدینہ ٹریڈرز اڈہ پل باغ والی لودہراں سن کراپ سنٹر بھوٹیجی

  • Home
  • Pakistan
  • Bahawalpur
  • المدینہ ٹریڈرز اڈہ پل باغ والی لودہراں سن کراپ سنٹر بھوٹیجی

المدینہ ٹریڈرز اڈہ پل باغ والی لودہراں سن کراپ سنٹر بھوٹیجی ہمارے ہاں کھاد ،بیج ،زرعی ادویات مناسب اور کم قیمت پر دستیاب ہیں

24/05/2026
🖤ہزاروں لوگوں کے شور میں اپنی عزت، اپنی پہچان اور اپنے اصولوں کے ساتھ کھڑے ہونا ہی اصل خوبصورتی ہے۔ ✨
10/05/2026

🖤
ہزاروں لوگوں کے شور میں
اپنی عزت، اپنی پہچان اور اپنے اصولوں کے ساتھ کھڑے ہونا ہی اصل خوبصورتی ہے۔ ✨

شکریہ سن کراپ شکریہ المدینہ ٹریڈرز اڈہ پل باغ والی لودہراں سن کراپ سنٹر
10/05/2026

شکریہ سن کراپ شکریہ
المدینہ ٹریڈرز اڈہ پل باغ والی لودہراں سن کراپ سنٹر

سفید مکھی کے بالغ اور نِمف (چھوٹے بچوں) کے مکمل اور مؤثر کنٹرول کے لیے ایک ہی مضبوط حل — صرف اور صرف سن کراپ کا مراکو۔ س...
09/05/2026

سفید مکھی کے بالغ اور نِمف (چھوٹے بچوں) کے مکمل اور مؤثر کنٹرول کے لیے ایک ہی مضبوط حل — صرف اور صرف سن کراپ کا مراکو۔
سفید مکھی کے ہر اسٹیج پر بھرپور اثر
فصل کو دیرپا تحفظ
بہتر صحت مند اور مضبوط پودا
بہترین پیداوار میں اضافہ
سن کراپ کا مراکو — واحد انتخاب، مکمل کنٹرول کا ضمانت شدہ حل۔

الحمداللہ
09/05/2026

الحمداللہ

الحمدللہ کماد کی فصل میں کھبل، تلہ ، جڑی بوٹیوں کے لمبے عرصے تک بہترین کنٹرول کے لیےسن کراپ کا روٹیکس ایک مؤثر اور بہتری...
09/05/2026

الحمدللہ
کماد کی فصل میں کھبل، تلہ ، جڑی بوٹیوں کے لمبے عرصے تک بہترین کنٹرول کے لیے
سن کراپ کا روٹیکس ایک مؤثر اور بہترین انتخاب ✨🌱
✔ کھبل گھاس کا طاقتور خاتمہ
✔ لمبے عرصے تک ویڈ کنٹرول
✔ کماد کی بہتر نشوونما
✔ فصل کو غذائی مقابلے سے محفوظ رکھے
✔ صحت مند اور بھرپور کماد کی پیداوار
Rootex — No Weeds, Strong Crop!
📍 دستیاب ہے: SunCrop Center
المدینہ ٹریڈرز اڈہ پل باغ والی لودہراں سن کراپ سنٹر پر دستیاب ہے

20/02/2026

با صلاحیت انسان کبھی حسد نہیں کرتا

جو اپنی قابلیت اور محنت پر یقین رکھتا ہے، وہ دوسروں کی کامیابی سے جلتا نہیں۔
اصل باصلاحیت انسان جانتا ہے کہ ہر ایک کا وقت اور نصیب الگ ہے۔
وہ مقابلہ حسد سے نہیں، اپنے معیار کو بہتر بنا کر کرتا ہے۔✨️♥️

20/02/2026

ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والا رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائے، آمین ❤

۔ اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ حاجی عبدلستار طور کے بیٹے ،حاجی عبدالغفار ،حاجی عبدالجبار ،حافظ محمد سردا...
20/02/2026

۔ اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ حاجی عبدلستار طور کے بیٹے ،حاجی عبدالغفار ،حاجی عبدالجبار ،حافظ محمد سردار ،محمد عثمان ،محمد لقمان طور ،محمد عمران کے بھتیجے ،محمد دلاور خان کے بھائی محمد عرفان طور اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ہیں نماز جنازہ 3 بجے عید گاہ اڈا لائلپورمیں ادا کیا جائے گا

Address

باغ والی پل موضع بھوٹیجی تحصیل لودھراں
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المدینہ ٹریڈرز اڈہ پل باغ والی لودہراں سن کراپ سنٹر بھوٹیجی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share