09/10/2026
یا اللہ! 🤲 ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہماری بکریوں کو صحت و تندرستی دے، ہر بیماری اور نقصان سے محفوظ رکھ، اور ہماری محنت کو کامیابی میں بدل دے۔
یا رب! ہر کسان اور مویشی پالنے والے کے کاروبار میں برکت عطا فرما، حلال رزق کے دروازے کھول دے اور ہمیں دوسروں کے لیے آسانی کا ذریعہ بنا دے۔
آمین یا رب العالمین! ❤️🌿