14/08/2026
🇵🇰 آزادی صرف ایک دن نہیں، ایک ذمہ داری ہے! 🇵🇰
اس خوبصورت وطن نے ہمیں ایک شناخت، ایک پرچم اور ایک نام دیا — پاکستان 💚
آئیے اس 14 اگست پر عہد کریں کہ ہم اپنے حصے کا پاکستان بہتر بنائیں گے؛
محنت سے، دیانت سے، اچھے اخلاق سے اور ایک دوسرے کا ساتھ دے کر۔
وازکو کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو
💚 جشنِ آزادی دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو! 💚
ہماری پہچان 🇵🇰 ہمارا پاکستان
پاکستان زندہ باد!
#14اگست