Zubair Agri Vision

Zubair Agri Vision Helping farmers with sharing practical field tips & Expert advice in Pesticides , Disease Control.

فال آرمی وارم مکئی پر حملہ کرنے والی سب سے خطرناک سنڈھی ہے۔۔۔یہ مکئی کے پودے پر حملہ اور ہو جائے تو 3 دن کے اندر ہی پودے...
19/03/2026

فال آرمی وارم
مکئی پر حملہ کرنے والی سب سے خطرناک سنڈھی ہے۔۔۔
یہ مکئی کے پودے پر حملہ اور ہو جائے تو 3 دن کے اندر ہی پودے کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔۔
فال آرمی وارم کے پروانے عموما گرم موسم میں فصل پر اتے ہیں جیسے ہی درجہ حرارت 35 ڈگری ہوتا ہے اسکے حملے کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔۔۔
فال آرمی وارم کے پروانے مکئی کے پودے کے اندر ہیچنگ کرتے ہیں وہیں انڈوں سے سندھی نکلتی ہے اور پتوں کو کھانا شروع کر دیتی ہے۔۔۔
اب موسم فال آرمی وارم کے لئے سازگار ہو چکا ہے ۔۔۔
اپنی پیسٹ مینجمنٹ میں شوٹ فلائی اسٹیم بورر کے ساتھ فال آرمی وارم کو بھی شامل کر لیں۔۔۔

تدارک
کلورینٹانیلیپرول ایمامیکٹن

سپرے یا دانےدار زہر کا استعمال کریں

08/03/2026

فال آرمی وارم مکئی پر حملہ کرنے والی سب سے خطرناک سنڈھی ہے۔۔۔یہ مکئی کے پودے پر حملہ اور ہو جائے تو 3 دن کے اندر ہی پودے...
08/03/2026

فال آرمی وارم
مکئی پر حملہ کرنے والی سب سے خطرناک سنڈھی ہے۔۔۔
یہ مکئی کے پودے پر حملہ اور ہو جائے تو 3 دن کے اندر ہی پودے کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔۔
فال آرمی وارم کے پروانے عموما گرم موسم میں فصل پر اتے ہیں جیسے ہی درجہ حرارت 35 ڈگری ہوتا ہے اسکے حملے کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔۔۔
فال آرمی وارم کے پروانے مکئی کے پودے کے اندر ہیچنگ کرتے ہیں وہیں انڈوں سے سندھی نکلتی ہے اور پتوں کو کھانا شروع کر دیتی ہے۔۔۔
اب موسم فال آرمی وارم کے لئے سازگار ہو چکا ہے ۔۔۔

تدارک
ایمامیکٹن لیفینوران فیپرونل
کلورینٹانیلیپرول ایمامیکٹن

سپرے یا دانےدار زہر کا استعمال کریں

Biostimulant + Amino acid with extra power of plant growth regulators with new chemistry.
02/03/2026

Biostimulant + Amino acid with extra power of plant growth regulators with new chemistry.

Address

Multan
Abdul Hakim

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Agri Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share