Master Dry Cleaner Pak Arab

Master Dry Cleaner Pak Arab Premium Dry Cleaning & Laundry Services in Pak Arab Housing Society, Lahore! Quality care for your clothes with expert cleaning, ironing, and steem press.

Visit us today for fresh, crisp outfits!

01/04/2026

Hy everyone

🏏 کرکٹ کی تاریخ کا حیران کن ریکارڈ!نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر Brett Randell نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا اور حیران کن ریکا...
09/03/2026

🏏 کرکٹ کی تاریخ کا حیران کن ریکارڈ!
نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر Brett Randell نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا اور حیران کن ریکارڈ قائم کر دیا۔
8 مارچ 2026 کو Central Districts کی طرف سے کھیلتے ہوئے انہوں نے Northern Districts کے خلاف میچ میں مسلسل 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لے کر سب کو حیران کر دیا۔
پہلے انہوں نے اپنے ایک اوور کی آخری گیند پر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، اور پھر اگلے اوور کی پہلی چار گیندوں پر مزید چار بلے بازوں کو پویلین بھیج دیا۔
اس طرح وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر بن گئے۔
🔥 کرکٹ شائقین اس ریکارڈ کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور اسے ایک تاریخی لمحہ قرار دے رہے ہیں۔
آپ اس ریکارڈ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔

🏏

آج رمضان کا 18 روزی ہے دستوں کیسا روزی جا رہا ہے
08/03/2026

آج رمضان کا 18 روزی ہے دستوں کیسا روزی جا رہا ہے

والدین کے لیے دعا
07/03/2026

والدین کے لیے دعا

Juma mubarik
06/03/2026

Juma mubarik

03/03/2026

سورت العصر

03/03/2026

Surah asar

28/02/2026

26/02/2026

لسلام علیکم بھائی جان! آپ کا بہت بہت خوش آمدید، آپ آئے تو گھر میں رونق آ گئی۔"
25/02/2026

لسلام علیکم بھائی جان! آپ کا بہت بہت خوش آمدید، آپ آئے تو گھر میں رونق آ گئی۔"

روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک خوشی افطار کے وقت اور دوسری خوشی رب سے ملاقات کے وقت ۔
24/02/2026

روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک خوشی افطار کے وقت اور دوسری خوشی رب سے ملاقات کے وقت ۔

Address

London
London Borough Of Islington
N1

Telephone

+923064092729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master Dry Cleaner Pak Arab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Master Dry Cleaner Pak Arab:

Share

Category